Add Button Icon
Download Outline Icon

علاج کی امید

نوجوان دیکھ بھال کرنے والا الزائمر کے مریض کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔
Download Outline Icon

لازوال کہانیاں

Add Button Icon
linkedin

یادیں کو فالو کریں۔

Download Outline Icon

الزائمرز کیا ہے؟

Add Button Icon
Download Outline Icon

دیکھ بھال کے طریقے

Add Button Icon
Download Outline Icon

الزائمرز کی 09 علامات

اعلان :یادیں، لوگوں کو الزائمرز کے مرض کے بارے میں آگہئ کا پورٹل ہے۔

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

یادیں

الزائمرز کے ساتھ جینا

یادیں کیا ہے؟

Download Outline Icon
back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

الزائمرز کے ساتھ جینا

Soft Scribble Heart

Yaaden الزائمرز کے مرض کی آگہی اور اس میں درپیش چیلنجز کی معلومات کو فروغ دیتا ہے۔

Yaaden کے ذریعے، الزائمرز مریض کی دیکھ بھال کرنے والے اپنے تجربات کا تبادلہ کر تے ہیں۔الزائمرز کے کٹھن سفر میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے ایک کمیونٹی کا فروغ اس پلیٹ فارم کی ترجیح ہے۔

منیر الدین، علوی کی تصویر۔ محترمہ فاطمہ جناح کی سابق سیکرٹری اور سینئر اٹارنی برائے قانون، پاکستان۔

Yaaden، منیر الدین علوی ایڈوکیٹ اور اُن جیسے دوسرے لوگوں کی ہمت کو خراج ہے، جو عزت اور وقار کے ساتھ الزائمرز سے نبرد آزما ہوئے۔

Soft Scribble Heart
Hands of elderly woman with alzheimer doing massage

الزائمرز کیا ہے (AD)

الزائمر ز ایک مہلک بیماری ہے جو دماغ کو نقصان پہنچاتی ہے، جس سے یادداشت، سوچ اور طرز زندگی متاثر ہوتی ہے۔

بھول کی علامات آخرکار اتنی شدید ہو جاتی ہیں کہ مریض کچھ کام خود نہیں کر پاتا۔

الزائمرز بدتریج بڑھتا ہے۔

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
  • یاداشت کھونا
  • واقف کام میں دشواری
  • وقت کے ساتھ الجھن
  • رکھ کر بھول جانا
  • فیصلہ سازی میں مشکل
  • کام سے دوری
  • مزاج میں تبدیلی
  • شخصیت میں تبدیلی آنا
  • بغیر دیکھے کہیں بھی بیٹھ جانا
  • اپنےآپ کو آئینے میں نہ پہچاننا
  • نگلنے اور کھانے میں دشواری
  • رفع حاجت کا احساس اور دھیان نہ ہونا
3 Step Infographic Text Box

شروعات

معتدل

شِدَّت

Rough Abstract U Tape
الزائمر کے مریض کی تصویر

الزائمرز اور ڈیمنشیا کیا ہے؟

ڈیمینشیا ایک وسیع اصطالح ہے جس میں بتدریج بڑھنے والی کئی ایسی کیفیات شامل ہیں جو دماغ کو متاثر کرتی ہیں۔ ڈیمنشیا اعصابی خلیوںکو متاثر کرتا ہے ، جو دماغ کو معمول کے مطابق کام کرنے سے روکتا ہے۔

الزائمرز کی بیماری، ڈیمنشیا کی سب سے عام قسم ہے۔

yAADen

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon
back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down

الزائمر ز ایک مہلک بیماری ہے۔

بیماری کا آغاز مرض کی تشخیص سے پہلے ہی شروع

ہو جاتا ہے۔

یہاں بیان کی گئی علامات پر نظر رکھیں اور اگر آپ کے پیاروں یا آپ کو ان کا سامنا ہو تو فوری طور پر اپنے قریبی نیورولوجسٹ سے رجوع کریں۔

الزائمرز کی 09 علامات

اورجانیے

خیال رکھنے والے ہاتھ دماغ کو پکڑے ہوئے ہیں۔ الزائمر کی دیکھ بھال۔
Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down
مانوس کام کرنے سے قاصر
3
handrawn scratch representing anxiety, annoyance, fatigue

روز مرہ کے کاموں کو

مکمل کرنے میں دشواری ۔

حل کرنے سے قاصر۔ الجھاؤ.
2
Question Mark Illustration

منصوبہ بندی یا مسائل کو حل کرنے میں چیلنجز۔

یاد رکھنے میں دشواری۔ دھندلی یادیں۔
1
Memory Loss Icon

سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں کمی

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down
Elderly Woman With Dementia Reading Restaurant Menu
6
What Word Chat

بولنے لکھنے اور الفاظ سمجھنے میں مشکل ۔

Question Mark in the Palm of a Man
5
Visual Streaming Icon

تصاویر ، سننے اور دیکھنے والی چیزوں کو سمجھنے میں دشواری۔

4
وقت اور جگہ کو صحیح طریقے سے سمجھنے سے قاصر۔
Quick Time Icon

وقت یا جگہ کا خیال نہیں رکھ پانا ۔

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
غیر دلچسپی، منقطع الزائمر کا مریض۔
7
Anti-social

کام یا سماجی رابطوں سے دوری۔

Unsure
8
Comic Confused Expression Illustration

فیصلے کرنے میں مشکلات ہونا۔

الزائمر کا مریض ریڈنگ گلاسز کو فریج میں رکھتا ہے۔
9
Step by Step

چیزوں کو غلط جگہ پر رکھنا اور یاد نہیں رہنا۔

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Drop Down

علاج کی امید

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg

Lecanemab (Leqembi®) ابتدائی الزائمرز کے علاج کے لیے منظور

Soft Scribble Heart

اورجانیے

خوش بزرگ جوڑے...
Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg

الزائمرز کے علاج میں بڑی پیش رفت ہو رہی ہے۔ سائنسدان پر امید ہیں کہ جلد، الزائمرز کے مرض کو قابو پا لیا جائے گا۔

بہت سی دوائیں زیر آزمائش ہیں اور کچھ نے مریضوں پر پرانتہائی مثبت اثر ظاہر کیا ہے۔

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

الزائمر کے لیے دماغ کا ایم آر آئی۔
Purple Ribbon for the World Alzheimers Day

Lecanemab (Leqembi®) ابتدائی الزائمر کے علاج کے لیے منظور شدہ....

مزید پڑھیں

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down

دیکھ بھال کے طریقے

الزائمرز کے مریض کی دیکھ بھال کرنے میں آپ کا کردار روزانہ کی بنیاد پر بدلتا رہتا ہے۔

اس مشکل وقت میں اپنا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے ۔ اہلخانہ کو متاثرہ فرد کے جسمانی مسائل میں مدد کے علاوہ ان کا چڑ چڑا پن، غصہ، جھنجھلاہٹ بھی برداشت کرنا ہوتا ہے اور یہ سب آسان نہیں ہے۔

اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کو آسان بنانے کے کچھ طریقے یہاں بیان کیے گئے ہیں۔

اگر مرض کی علامات زیادہ ہوں اور آپ خود ذہنی طور پر پریشان ہوں تو ڈاکٹر اور قریبی سپورٹ گروپ سے رابطہ کریں۔

Soft Scribble Heart

اورجانیے

الزائمر کے ساتھ دادی کی دیکھ بھال کرنے والی بیٹی۔
Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down

دیکھ بھال کرنے والے اپنا بھی خیال کریں۔

Soft Scribble Heart
Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

دیکھ بھال کرنے والوں کو بھی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے ۔الزائمر ز کی بیماری میں مبتلا افراد کا خیال رکھنا ۱یک تھکا دینے والے اور صبر آزما عمل ہے۔

ذاتی تجربات سے اخذ کرتے ہوئے، تناؤ کو کم کرنے، آپ کے مزاج کو بہتر بنانے اور دیکھ بھال کرنے کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے یہاں کچھ ٹپس ہیں۔

Hand Of Muslim People Praying

اپنے خالق سے قریب ہوں

Woman Walking Outdoors

چہل قدمی کے لئے جانا

Beautiful young attractive girl smiling and watching movie

کوئی فلم، موسیقی یا ڈرامہ دیکھیں

Man sleeping

جب ممکن ہو اپنی

نیند پوری کریں

Having a much deserved catch up with my closest friends. Thr

اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ وقت گزاریں

Woman drawing and coloring mandala in sketchbooks with colorful markers while having a breakfast

اپنے شوق جاری رکھیں

It's yoga time

یوگا اور مراقبہ کریں

اپنے پیاروں کا خیال رکھیں

Soft Scribble Heart
Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down
حفظان صحت کے دستانے پہنے ہوئے بزرگ آدمی۔

مریضوں کے لیے حفظان صحت بہت ضروری ہے۔ ڈائپرز کا استعمال خاص طور پر رات کے وقت اور جیسے جیسے مرض بڑھتا ہے ناگزیر ہے۔

Tissue Roll Icon

حفظان صحت

بوڑھی عورتیں چھڑی کے ساتھ چل رہی ہیں۔

نئے چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے مریض مزید الجھن اور بے چین ہو جاتے ہیں۔ ایک محفوظ گھر اور مسلسل نگرانی کو یقینی بنائیں۔

گرنے اور زخمی ہونے سے بچائیں۔

Medical Insurance Icon

حفاظت

الزائمر کے لیے میشڈ آلو۔

اگرچہ کھانے کی کوئی پابندی نہیں ہے، لیکن جیسے جیسے بیماری بڑھتی ہے، کھانا مشکل ہو سکتا ہے۔ پروٹین اور کارب سے بھرپور پسے ہوئے کھانے کا انتخاب کریں۔

diet healthy food diet vegan

غذا

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down
الزائمر کی دیکھ بھال کے لیے تہہ کیے ہوئے آرام دہ کپڑوں کا ڈھیر۔

ڈھیلے کپڑوں کا انتخاب کرکے لباس کے انتخاب کو آسان بنائیں۔ کپڑوں کو پہننے میں ان کی مدد کریں۔

اگر کچھ لباس آرام فراہم کرتے ہیں تو ان تک آسان رسائی کو یقینی بنائیں۔

Plain Shirt Icon

لباس

الزائمر میں مبتلا بوڑھی عورت غیر مربوط گفتگو کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

مریض غیر منظم خیالات اور تکرار کے ساتھ جدوجہد کرتے ہیں۔ دیکھ بھال کرنے والوے صبر کے ساتھ مریضوں کو اپنا اظہار کرنے دیں۔

بول چال

Communication
الزائمر کی دیکھ بھال کے لیے ہاتھ کی یقین دہانی۔

الزائمرز مریض، بعض اوقات گھر سے باہر نکل جاتے ہیں۔اپنی گلی اور محلے کو نہیں پہچانتے ہیں۔کوئی بھی شناختی علامات ان کے کپڑوں میں رکھیں اور کبھی تنہا نہ چھوڑیں۔

نقل و حرکت

Walk Icon

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down
بزرگ آدمی وصیت کر رہا ہے۔

اگرچہ بہت مشکل ہے، دیکھ بھال کرنے والوں کو بعد میں قانونی مسائل سے بچنے کے لیے، الزائمرز کے مریض کے ابتدائی دنوں میں ہی ان کی مرضی سے وصیت اور دستخط کر والینا چاہیے۔

Last Will Document Icon

مرضی

الزائمر کی دیکھ بھال کے لیے یوگا کر رہی بزرگ خواتین۔

آپ اپنے پیاروں کے مشاغل جانتے ہیں۔ اسے رکنے نہ دیں۔

یوگا، رقص، موسیقی اور بورڈ گیمز انہیں آرام دہ بنانے کے لیے اچھا محرک ہیں۔

سرگرمیاں

volunteer team
لیپ ٹاپ کے ساتھ بیٹھا سینئر جوڑا فنانسنگ کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہا ہے۔

جیسے جیسے الزائمرز بڑھتا ہے، مریض کو مالی امور سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔ دیکھ بھال کرنے والوں کو مریض کے بینک اکاؤنٹس،دستخط، چیک بک اور لین دین کے معاملات کو اوائل دنوں میں ہی مل کر حل کر دینا چاہیے۔

finance icon

مالیات

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Relationships: Family and friends gather for holiday dinner party.

آپ اپنے پیارے کو بہترین سمجھتے ہیں۔

یہ مشکل ہوتا ہے جب بزرگوں کو پہچاننے یا بات چیت کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔ یہی وقت ہے ساتھ دینا کا۔ان کو آپ کی شدید ضرورت ہے۔

Monoline Family Home Icon

خاندان

بوڑھا آدمی دوستوں اور اہل خانہ کی تصاویر دیکھ رہا ہے۔

دوست اکثر باقاعدگی سے ملنے میں تکلیف محسوس کرتے ہیں۔ دیکھ بھال کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ جب بھی ممکن ہو بیتے ہوئے پَل یاد کرانے کی ترغیب دیں۔

Friends Line Icon

دوست یار

الزائمر میں مبتلا بزرگ خاتون مرکز میں دیکھ بھال کر رہی ہے۔

دیکھ بھال کرنے والوں کا عزم مریض کے لیے باعث تقویت ہوتا ہے۔ مریض اپنے ماحول میں سکون تلاش کرتے ہیں۔

اگر مرض شدید بڑھ جائے اور آپ کسی صورت خیال نہیں رکھ پارہے ہیں تو قریبی کیئر ہومز سے رابطہ کریں۔

دیکھ بھال

Home Care Vector Icon Design Illustration

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

نگہداشت کی کہانیاں

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Drop Down

اپنے پیاروں کی دیکھ بھال کرنے والوں کی

لا زوال محبت کی حقیقی داستان پڑھیں جنہوں نے پیاروں کے لیے اپنا سب کچھ دیا قربان کر دیا۔

اگر آپ بھی اپنی کہانی بتانا چاہتے ہیں تو

رابطہ کریں۔

Soft Scribble Heart

اورجانیے

Elderly woman hands closeup holding red heart.
Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg
Hands Reassurance Comfort Gesture Support

"میرے ساتھی نے پوچھا کہ تمہیں اکیلے ہی کیوں دیکھ بھال کرنا ہے!میں اسے کیسے بتاؤں کہ اگر میں نہیں کروں گا تو اور کون ہے؟"

باقر خان، بیٹا

Crying old man

"میرے ارد گرد کوئی دیکھ بھال کا ادارہ نہیں۔ جاب کے ساتھ ماں جی کا کیسے خیال رکھا وہ میرا دل جاتا ہے۔لیکن ہمت نہیں ہاری ہے۔"

بتول ملک، بیٹی

Brothers in the park at sunset.

"میرے والد مجھے اپنے بھائی کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ میرے پاس اکیلے رونے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ اگر ان کے سمجھنے سے وہ خوش ہیں تو سودا مہنگا نہیں۔"

قیصر عالم،بیٹا

نوٹ: * لوگوں کی درخواست پر فرضی نام استعمال کیے گئے ہیں۔

back to top,to top,top arrow,navigation,button.svg

اعلان :یادیں، لوگوں کو الزائمرز کے مرض کے بارے میں آگہئ کا پورٹل ہے۔

ڈیمنشیا اور الزائمرز سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں۔

Letter AP or AD Logo Design , AD or AP Icon

yAADen

الزائمر ز مرض کی آگہی۔

Soft Scribble Heart

الزائمرز مرض کے متعلق مفید معلومات، علاج میں پیش رفت اور مریضوں کا خیال رکھنے کے مختلف طریقوں کے لیے یادیں کو فالو کیجے۔

یادیں کو فالو کریں۔

蓝白领英社交媒体icon

کاپی رائٹ © 2023 yaaden.org - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔